ننکانہ صاحب(این این آئی)تحریک لبیک پاکستان نے اسلام آباد میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلئے5نومبر بروز اتوار کو مارچ کا اعلان کر دیا، م±حسن رضا ایڈووکیٹ ہائیکورٹ لیگل ایڈوائزر تحریک لبیک پاکستان لاہور نے کہا فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کےلئے سب اس مارچ میں اسلام آباد قافلوں کی صورت میں پہنچیں ۔