ماموں کانجن کی معمر خاتون نور بی بی 113 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ماموں کانجن (نامہ نگار) زندگی کی 113 بہاریں دیکھنے والی خاتون چل بسی نواحی گاو¿ں چک نمبر 498 گ ب کے ریٹائرڈ ٹیچر لیاقت علی بزمی کی والدہ نور بی بی یکم نومبر 1910ءکو ماموں کانجن کے گاو¿ں 499 گ ب میں پیدا ہوئی۔ مرحومہ کی قوت سماعت اور بینائی آخر تک ٹھیک رہی۔ چار بیٹے، دو بیٹیاں اور درجنوں پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن