9 مئی واقعات‘ اسد عمر پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی میں آج طلب

لاہور (نیٹ نیوز) پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو 9 مئی کے واقعات پر بنی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی نے آج یکم نومبر سہ پہر 4 بجے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس لاہور طلب کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن