ایف بی آر نے انکم ٹیکس کے 29 لاکھ گوشوارے جمع کیے

Nov 01, 2023

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )ایف بی ار نے گزشتہ شب انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے کے آخری تاریخ تک 29 لاکھ انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کیے۔ توسیع کا اعلان سامنے نہےں آےا اگر ٹیکس گزار گوشوارہ داخل کرانا چاہے تو تحریری درخواست دےکر اجازت لی جا سکتی ہے۔

مزیدخبریں