ایف بی آرکی پہلی سہ ماہی ٹیکس وصولیوں میں 25فیصد اضافہ

 اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے رواںسال24-2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران حاصل کردہ ٹیکس وصولیوں میں سالانہ بنیاد پر 25فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن