حقیقی سکون اللہ کے ذکر ‘ اس کی محبت و اطاعت میں ہے:پیر محمد ابراہیم 

Nov 01, 2023

لاہور ( لیڈی رپورٹر ) الکہف ایجوکیشنل فاو¿نڈیشن کے زیر اہتمام پیر حافظ محمد ابراہیم نقشبندی نے ”اصلاحی تقریب“ میں ”ذکر کثیر کے فوائد“ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مال و دولت سے سکون کے اسباب تو مل سکتے ہیں لیکن سکون کی حقیقت نہیں ملتی،حقیقی سکون اللہ کے ذکر اور اس کی محبت و اطاعت میں ہے۔

مزیدخبریں