ءپٹرول کی فی لیٹرقیمت200روپے تک کی جائے،ضیاءالدین انصاری

لاہو ر( خصوصی نامہ نگار ) امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پٹرول کی فی لیٹرقیمت میں200روپے تک کی جائے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے بجلی و گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کرے۔حالیہ گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد تک کااضافہ گھریلو صارفین کیلئے مزید مشکلات کا باعث بنے گا۔ حکومت گیس کے بعد بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ سے باز رہے۔

ای پیپر دی نیشن