\شیخوپورہ: مقدمہ قتل کا فیصلہ ‘ مجرم کو عمر قید بامشقت اور جرمانہ کی سزاء

Nov 01, 2024

شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ محمد سفیر نے تھانہ فیکٹری ایریا کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ضلع مظفرگڑھ کے رہائشی رب نواز کے مقدمہ قتل میں ملوث سمندی روڈ فیصل آباد کے رہائشی مجرم نوید اشرف کو عمر قید بامشقت اور 2/2 لاکھ روپے ہرجانے و جرمانہ کی سزاء کا حکم سنایا ہے۔جبکہ عدم ادائیگی کی صورت میں مجرم کی پراپرٹی کو فروخت کرکے ادا کی جائے اور مجرم کو مزید چھ ماہ قید بھی بھگتنا پڑے گی۔

مزیدخبریں