بھارت و اسرائیل دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں: چوہدری شوکت منیر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سابق صوبائی ممبر ایم کیو ایم چوہدری شوکت منیر نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل دنیا کے امن کیلئے خطرہ ‘مذہبی جنونیت کو فروغ دے رہے ہیں ‘فلسطین اور کشمیر میں ظلم و جبر اور انسانیت سوز مظالم اسرائیل اور بھارت ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں ، پاکستان فلسطین اور کشمیر کیلئے عالمی سطح پر آواز بلند کرے اور اقوام متحدہ میں ویٹو پاور ختم کرنے کیلئے آواز اٹھائے ۔

ای پیپر دی نیشن