گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )کمشنر نوید حید ر شیرازی کے حکم پراے سی سٹی اقرامبین گوندل اور چیف آفیسر میو نسپل کا رپوریشن حیدر علی چٹھہ کی زیر نگرانی حافظ آباد روڈ پرغیر قانونی تجاوزات کرنیوالی قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 2دوکانیں سیل،100کے قریب عارضی و پختہ تھڑے، 50سے زائدشیڈز بذریعہ کرین مسمار کردیا گیا۔