لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر سے مطالبہ کیاہے کہ لوکل سکریپ پر ودہولڈنگ ٹیکس کی چھوٹ دی جائے تاکہ بجٹ میں اعلان کردہ لوکل سکریپ پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ کا معنی خیز فائدہ حاصل ہو سکے، کیونکہ لوکل سکریپ ڈیلرز کی اکثریت غیر رجسٹرڈ ہیں۔