لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کوآپریٹو کریڈٹ سوسائٹی کے انتخابات کا انعقاد 13 نومبر 2024 کوریلوے ہیڈ کوارٹر میں ہو رہا ہے جبکہ بہترین خدمات پر سابق ڈرایکٹر سوسائٹی امیدوار محمد اکرم گجر کی پوزیشن انتہائی مضبوط اور امید کی جا رہی ہے کہ یہ بھاری اکثریت سے الیکشن جیت جائیں گے ۔