فیصل آباد: تہرے قتل کے مقدمے میں ملوث مجرم کو سزائے موت ‘پانچ لاکھ جرمانہ 

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ثاقب فاروق نے تہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی مجرم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ جبکہ دو مجرموں کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔

ای پیپر دی نیشن