پاکستان میں پہلی بار ہوائی جہاز کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی 

کراچی (نیٹ نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوائی جہازکے ڈھانچے کو الگ کئے بغیر سڑک کے راستے ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کا آپریشن کیا گیا۔ 110فٹ لمبے ہوائی جہاز کو 80 فٹ لمبے ٹرالر پر رکھ کر حیدر آباد  منتقل کیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن