وجیہہ فاروق قتل کیس، سزائوں کے خلاف اپیلوں کی از سر نو سماعت13 نومبر کو ہو گی  

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی راجہ فیصل رشید نے امریکی نژاد خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے اغوا و قتل کے مقدمہ میں سزائوں کے خلاف اپیلوں کی از سر نو سماعت کے لئے13  نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن