سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے خلاف انتخابی عذر داری خارج 

کوئٹہ (نیٹ نیوز) الیکشن ٹریبونل نے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کے خلاف دائر انتخابی عذرداری خارج کر دی۔ الیکشن ٹریبونل نمبر ون کے جج عبداللہ بلوچ نے پی بی 51 چمن کی انتخابی عذرداری پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

ای پیپر دی نیشن