امارات، ویزا ایمنسٹی سکیم میں 2 ماہ توسیع 

Nov 01, 2024

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی سکیم میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ویزا ایمنسٹی سکیم میں 31 دسمبر 2024ء تک توسیع کی گئی ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق ایکسپائرڈ ویزے والے افراد کو بغیر جرمانہ قانونی رہائشی بننے کا موقع دیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں