ڈاکٹر عبدالقدیر ٹرسٹ ہسپتال مالی غبن  سابق سیکرٹری، ساتھی کی ضمانت مسترد، گرفتار

لاہور (خبر نگار) سیشن عدالت لاہور میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹرسٹ ہسپتال میں مالی غبن کے مقدمہ میں سابق سیکرٹری شوکت بابر ورک اور فنانس افسر محمد سہیل کی ضمانت مسترد کردی گئی۔ دونوں ملزموں کو موقع سے حراست  میں لے لیا۔

ای پیپر دی نیشن