پشاور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو  21 نومبر تک حفاظتی ضمانت دے دی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ)پشاور ہائیکورٹ  نے عالیہ حمزہ کو 21 نومبر تک حفاظتی ضمانت دے دی اور وفاق سے مقدمات کی تفصیل طلب کر لی۔

ای پیپر دی نیشن