کارساز حادثہ، عدالت نے  ملزمہ نتاشہ کو بری کر دیا  

کراچی(آئی این پی) کراچی سٹی کورٹ نے کارساز حادثہ کیس میں متاثرین کے حلف نامے قبول کرتے ہوئے ملزم نتاشہ کو کیس سے بری کر دیا۔ وکیل صفائی نے دوران سماعت بتایا کہ ملزمہ نتاشہ علیل ہیں، پیش نہیں ہو سکتیں۔ ملزمہ کو2  بجے تک پیش کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن