لاہور(سپورٹس رپورٹر ) انگلش فٹبال ایسوسی ایشن نے مسلم فٹبالر اقراء اسماعیل کو اپنے مذہبی عقائد کے مطابق شارٹس کے بجائے ٹریک سوٹ باٹمز پہننے کے فیصلے کی وجہ سے لیگ میچ میں شرکت سے روکے جانے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔
انگلش فٹبال ایسوسی ایشن نے لباس کی وجہ سے پابندی پر مسلم خاتون فٹبالر سے معافی مانگ لی
Nov 01, 2024