انکم ٹیکس  گوشوارے جمع کرانے  کی آخری تاریخ گزر گئی 

Nov 01, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملک بھر میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ گزر گئی۔ تاریخ میں فی الحال مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک سے 99 فیصد گوشوارے جمع ہو چکے ہیں۔ تشویش کی بات یہی ہے کہ رواں سال آدھے گوشوارے ’’نل‘‘ فائل ہوئے نل گوشوارے سسٹم کو دھوکا دینے اور ایکٹو فائلر رہے۔

مزیدخبریں