سٹیٹ بنک 4 نومبر کو مانیٹری  پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی (کامرس رپورٹر) بنک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر 4 نومبر کو ہوگا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ سٹیٹ بنک بعد ازاں اعلامیہ کے ذریعے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر کے شرح سود کا اعلان کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن