انجم عقیل خان اور چیئرمین سی ڈی اے سے ایچ 16کے وفد کی ملاقات

Nov 01, 2024

اسلام آباد (وقائع نگا ر )رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی سیکٹر H-16 کے وفد سے میٹنگ سیکٹر H-16 کے وفد نے BUP سمیت دیگر حقوق کی فراہمی اور درپیش مسائل کو حل کرنے کی درخواست کی رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سیکٹر کے نمائندہ افراد کی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی ۔رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی زیر سرپرستی میں H-16 سیکٹر کے متاثرین کے تمام مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔

مزیدخبریں