چرس برآمدگی کیس، مجرم کو 14 سال قیدسخت،4 لاکھ روپے جرمانہ 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 5 کلو 986 گرام چرس برآمد کے مقدمے میں مجرم عبد القیوم کو 14 سال قیدسخت اور4 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی  گئی.،مجرم عبد القیوم  سے5 کلو 986 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ ٹیکسلا پولیس نے  مقدمہ درج کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن