پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عاطف خان کو اینٹی کرپشن نے طلب کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے عاطف خان کو مالم جبہ پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے کیس میں طلب کیا گیا .عاطف خان کو 12 نومبر کو اینٹی کرپشن میں طلبی کا نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔انہیں 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے اینٹی کرپشن ڈائریکٹریٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔سابق صوبائی وزیر پر ایک نجی کمپنی کو غیر قانونی طور پر ٹھیکہ دینے کا الزام ہے۔
عاطف خان اینٹی کرپشن میں طلب
Nov 01, 2024 | 18:50