حافظ آباد میں ناموس رسالت ریلی پر حملہ کرنیوالے قادیانیوں کو گرفتار کیا جائے: انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ

Oct 01, 2012

مکہ مکرمہ (خصوصی رپورٹ) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مرکزیہ فضیلة الشیخ مولانا عبدالحفیظ مکی، نائب امیر مفکر اسلام مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ، مولانا اسعد محمود اور مولانا عبدالرﺅف نے اپنے مشترکہ بیان میں توہین آمیز فلم کے خلاف حافظ آباد کے نواحی گاﺅں ”مانگٹ اونچا“ میں مسلمانوں کی نکالی گئی پرامن احتجاجی ریلی پر حملہ اور نبی اکرم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے ملعون قادیانیوں کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کر کے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ

مزیدخبریں