انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 10 روز کی توسیع

 اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 10روز کی توسیع کر دی۔ انکم ٹیکس 10 اکتوبر 2012 تک جمع کرایا جا سکے گا۔

ای پیپر دی نیشن