پرانی گاڑیوں کی درآمدی عمر کے بارے میں نظرثانی کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) وفاقی ادارہ محصولات 20 اکتوبر کو پرانی گاڑیوں کی درآمدی عمر سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کرے گا ۔ پرانی گاڑیوں کے درآمد کنندگان نے کہا ہے کہ حکومت 5 سال تک کی پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت دے جبکہ گاڑیاں بنانے والے مقامی اسمبلرز نے 3 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت نہ دینے کا مطالبہ کیا۔ کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات کی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...