نیویارک : بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا آج امریکی ہم منصب سے ملاقات کرینگے

نیویارک (آن لائن)بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا اورامریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن آج پیرکوملاقات کرینگی۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایس ایم کرشنا وزیرخارجہ سے ملاقات میں ویزہ فیس کے معاملے سمیت امریکہ اور بھارت تعلقات اور دیگراہم امورپرتبادلہ خیال کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...