خیبرپور (نوائے وقت رپورٹ) خیبرپور شہر کے مختلف علاقوں میں 6 کریکر دھماکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کریکر دھماکے زوردار تھے جن کی آوازیں دور تک سنی گئیں۔
خیرپور میں 6 کریکر دھماکے
Oct 01, 2012