تاریخ میں پہلی بار نیویارک کاٹن ایکسچینج میں حد سے زیادہ سٹے بازی میں ملوث کمپنیوں کو دو ملین ڈالر جرمانہ

Oct 01, 2012

کراچی (این این آئی) تاریخ میں پہلی مرتبہ نیویارک کاٹن ایکسچینج میں حد سے زائد سٹہ بازی میں ملوث کمپنیوں پر دو ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا، ماہرین توقع کر رہے ہیں کہ اس سے روئی کی فیوچر ٹریڈنگ میں حد سے زائد سٹے بازی میں ملوث سٹہ بازوں کی حوصلہ شکنی ہو گی بلکہ روئی کی قیمتوں میں اچانک ریکارڈ تیزی یا مندی کے رجحان کا خاتمہ ہو گا۔

مزیدخبریں