قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے، امریکی یونیورسٹیوں کی ٹیم نے اوباما انتظامیہ کو قاتل قرار دیدیا

Oct 01, 2012

کراچی (خصوصی رپورٹ) امریکی یونیورسٹیوں کی تحقیقی ٹیم نے اوباما انتظامیہ کو قاتل قرار دے دیا۔ ”امت“ کے مطابق یہ رپورٹ پاکستان کے قبائلی علاقوں کے شہریوں کے تاثرات پر مبنی ہے جس میں کہا گیا ہے پاکستانی قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں سے 98فیصد بیگناہ مارے جا رہے ہیں، امریکہ کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے۔

مزیدخبریں