لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری سلیم علی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی ناکامی اور بدنامی میں رحمٰن ملک کا بڑا ہاتھ ہے۔ رحمٰن ملک کی دوہری شہریت سے زیادہ ان کی دوہری شخصیت ریاست اور جمہوریت کیلئے خطرہ ہے۔ ڈینگیں مارنے کے سوا رحمٰن ملک نے اور کچھ نہیں کیا ورنہ شہر قائدؒ میں صف ماتم نہ بچھی ہوتی۔
پیپلز پارٹی کی ناکامی اور بدنامی میں رحمٰن ملک کا بڑا ہاتھ ہے: چودھری سلیم علی
Oct 01, 2012