گستاخان رسول کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر دم نہیں لیں گے: انیس ریاست

شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی) تحریک انصاف شےخوپورہ کے سابق جنرل سیکرٹری انیس ریاست ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلا کر قرارداد کے ذریعے اقوام متحدہ اور موثر ممالک پر دباﺅ بڑھائیں کہ احترام مذاہب کےلئے قانون سازی کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ ملعون پادری ٹیری جونز سمیت دیگر گستاخان رسولﷺ کو کیفر کردار تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...