عبداللہ، محمد خالد لاپتہ افراد کیس، آئی جی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اٹارنی جنرل کو نوٹس

Oct 01, 2013

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے 4 اکتوبر 2012ءکو لاہور سے لاپتہ ہونے والے افراد عبداللہ اور محمد خالد کیس میں آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 4اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں