افغانستان: کمیونسٹ دور میں تشدد سے ہلاک ہونیوالوں کی یاد میں دو روزہ سوگ کا اعلان

کابل (اے ایف پی) افغانستان میں 1978ء  79 ء میں کمیونسٹ دور میں تشدد اور دیگر واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دو روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس اہلکاروں کے تشدد سے ہلاک ہونے والے پانچ ہزار افراد کی فہرست بھی جاری کر دی گئی۔ ادھر مرنے والوں کے لواحقین نے شمعیں جلا کر پیاروں کو یاد کیا۔ ادھر سابق افغان وزیر خزانہ اشرف غنی نے بھی اپنی صدارتی مہم شروع کر دی اس کا نام بھی اہم امیدواروں میں شامل ہے جن کے افغانستان کا صدر بننے کے امکانات روشن ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...