کراچی (اے پی اے ) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ سندھ میں وزیر اعلیٰ کی نہیں صرف اویس مظفر کی چلتی ہے۔ اصل میں وہی وزیراعلیٰ ہیں۔ وہ ہمیں سکیورٹی نہیں دینا چاہتے۔
سندھ میں اصل وزیراعلیٰ اویس ٹپی ہی ہیں وہ ہمیں سکیورٹی دینا نہیں چاہتے: شاہی سید
Oct 01, 2013