سپریم کورٹ نے سری نواسن کو انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے روک دیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے کرکٹ کنٹرول بورڈ آف انڈیا کے صدر این سری نواسن کو منصب سنبھالنے سے روکتے ہوئے  درخواست پر فیصلہ 7 اکتوبر تک مؤخر کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن