نئی دہلی (این این آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے کرکٹ کنٹرول بورڈ آف انڈیا کے صدر این سری نواسن کو منصب سنبھالنے سے روکتے ہوئے درخواست پر فیصلہ 7 اکتوبر تک مؤخر کر دیا۔
سپریم کورٹ نے سری نواسن کو انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے روک دیا
Oct 01, 2013