شاہانہ اخراجات کے باعث ایل سی اے کے اکاؤنٹس خالی، دیوالیہ ہونے کا خدشہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی کی طرف سے نان کرکٹنگ سرگرمیوں پر شاہانہ اخراجات کی وجہ سے ایل سی سی اے کے اکائونٹس تقریبا خالی ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن