گاندھی کے یوم پیدائش پر بھارتی وزیراعظم کا بیورو کریٹس کو اپنے دفاتر کے ٹوائلٹس خود صاف کرنے کا حکم

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی وزیراعظم نے بیورو کریٹس  کو قومی دن کے موقع پر  اپنے دفاتر  اور وہاں کے ٹوائلٹس  کی خود صفائی کرنے کا حکم دیدیا۔  وزیراعظم نے گاندھی  کے جنم دن  پر جمعرات  کو ملک بھر میں تعطیل  پر ملک گیر صفائی مہم میں بیورو کریٹس  کو حصہ لینے کے احکامات دیئے۔ امکان ہے نریندر مودی  خود بھی وفاقی  دارالحکومت  نئی دہلی  کی بدنام زمانہ گندی  گلیوں  کی صفائی میں حصہ لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...