ایشیئن گیمز کبڈی: بھارت نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دے دی

انچیون(سپورٹس رپورٹر) ایشین گیمز کے 11ویں روز  پاکستان نے شوٹنگ، ٹیبل ٹینس، کبڈی اور والی بال میں ناقص کھیل پیش کیا ۔  سکیٹ مینز کوالیفیکشن مقابلے میں پاکستان کے عثمان چاند 14ویں اور خرم انعام 23ویں نمبر پر رہے۔جاپان نے ٹینس میں پاکستان کو تین صفر سے ہرایا۔ رگبی میں پاکستان ٹیم کو گروپ بی کے دونوں میچوں میں بری شکست کا سامنا رہا۔ کبڈی میں سیمی فائنل میں  پاکستان ٹیم کوبھارت کے ہاتھوں 23-11 پوائنٹس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی باکسر ثنااللہ کو کوارٹر فائنل میں میزبان جنوبی کوریا کے باکسر کے ہاتھوں تین صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...