آسٹریلوی امپائر کی جانبداری لاہور لائنز ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ سے باہر ہوگئی

بنگلور (سپورٹس ڈیسک) بھارت میں جاری ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ میں آسٹریلوی امپائر کی جانبدارانہ امپائرنگ کی وجہ سے لاہور لائنز پرتھ سکارچرز کے ہاتھوں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ لاہور لائنز نے 6 وکٹوں پر 124 رنز بنائے۔ سعد نسیم نے ناقابل شکست 69 رنز بنائے۔ پیرس نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ پرتھ سکارچرز نے ہدف 7 وکٹوں پر پورا کر لیا۔ آسٹریلوی امپائر نے جان بوجھ کر آئوٹ نہیں دیئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...