اسلام آباد (آن لائن) سانحہ منیٰ کی آڑ اور اقوام متحدہ کے نام پر مقدس مقامات اور داخلی معاملات میں استعماری قوتوں کی مداخلت کی راہ ہموار کرنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ سانحہ منیٰ کو سیاسی رنگ دینا سنگدلی کی انتہا ہے۔
سانحہ منٰی کو سیاسی ر نگ دینا سنگدلی کی انتہا ہے: حنیف جالندھری
Oct 01, 2015