جی سیون ممالک،یورپی ریاستوں،خلیجی ممالک کاشامی مہاجرین کیلئے دوارب ڈالرامدادکااعلان

نیویارک(این این آئی)یورپ کو درپیش مہاجرین سے متعلق بحران سے متاثرہ افراد کیلئے سرگرم ایجنسیوں کیلئے ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی سیون ، یورپی ریاستوں اور خلیجی ممالک کی جانب سے مشترکہ طور پر 1.8 بلین ڈالر کی امداد کا اعلان کردیاگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن