شہید ملت لیاقت علی خان کا 120واں یوم ولادت آج منایا جائے گا

اسلام آباد+بہاولپور (آن لائن +نامہ نگار) شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا 120واں یوم ولادت آج جمعرات کو منایا جائے گا اور اس حوالے سے ملک بھر میں تقریبا ت کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک بھر میں خصوصی تقریبات، کانفرنسز، مذاکروں مباحثوں اور سمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس میں ان کی ملکی و ملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن