8سالہ بھارتی بچے کا 53گا ڑیوں کے نیچے سکیٹنگ کا مظاہرہ

نئی دہلی (نیٹ نیوز) لمبو سکیٹنگ یعنی اپنی دونوں ٹانگوں کو مخالف سِمت میں کھولتے ہوئے سکیٹنگ کا مظاہرہ اپنی نوعیت کا ایک مشکل ترین کھیل ہے تاہم ایک بھارتی بچے نے اس میں کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرڈالاہے۔ 8سالہ دیوی سری پرساد نے 53 گاڑیوں کے نیچے سے گزر کر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

ای پیپر دی نیشن