لاہور(کامرس رپورٹر)ایف پی سی سی آئی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے امن وامان کے چیئرمین خواجہ خاوررشید نے بھارتی جارحیت کی انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کا غیرذمہ دارانہ رویہ جنوبی ایشیاء کے امن کومتاثر کررہا ہے۔
بھارت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ ایشیاء کے امن کو متاثر کر رہا ہے: خواجہ خاور
Oct 01, 2016