انقرہ(آن لائن)ترک حکومت نے جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد نافذ ایمرجنسی کے تحت بیس ٹیلی وژن اور ریڈیو سٹیشنوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ دہشت گردانہ پراپیگنڈے میں ملوث تھے۔
ترکی نے 20 ٹیلیویژن اور ریڈیو سٹیشن بند کرنے کا حکم دیدیا
Oct 01, 2016